Outlet metrics
Global
#1907710
India
#184019
News and Media
#3058
Articles
-
Dec 18, 2024 |
thewireurdu.com | Iftikhar Gilani
شام میں بشار الاسد حکومت کی برطرفی کے بعد گو کہ اپوزیشن سیرین نیشنل آرمی نے ملک کے بیشتر علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، مگر اب پوری توجہ شمال مشرقی شام کی طرف مرکوز ہو گئی ہے، جو ایران، ترکیہ، اور عراق کی سرحدوں کے ساتھ ملحق ہے۔ یہ علاقے امریکی حمایت یافتہ کرد قیادت والے سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے قبضہ میں ہیں۔ کرد گو کہ شام کی آبادی کا دس فیصد ہیں، مگر اس وقت وہ شام کے 30 فیصد علاقے پر قابض ہیں، جن میں کئی عرب اکثریتی والے قصبے اور دیہات بھی شامل ہیں۔ ترکیہ اور عر ب ممالک شام...
-
Dec 11, 2024 |
thewireurdu.com | Iftikhar Gilani
مشرقی ترکی کے قصبہ کیلس میں سرحد سے بس 500میٹر دور شامی پناہ گزینوں کے کیمپ میں پچھلی اتوار کی رات شاید ہی کوئی سویا تھا۔ کئی دہائیوں سے بے گھر مکین الجزیرہ عربی اور ا پوزیشن گروپوں سے وابستہ سیرین ٹی وی چینل رات بھر دیکھنے میں محو تھے۔ جوں ہی یخ بستہ د سمبر کی صبح کی پہلی کرنیں افق پر نمودار ہوگئیں، گھروں سے خوشی سے نعرے بلند ہوگئے۔ معلوم ہوا کہ شامی اپوزیشن مزاحمتی گروپوں نے دمشق میں پیش قدمی کی ہے اور صدر بشار الاسد فرار ہوگئے ہیں۔ وجد کی کیفیت میں کسی کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ خوشی کے...
-
Dec 4, 2024 |
thewireurdu.com | Iftikhar Gilani
جب ہندوستان کے اتر پردیش صوبہ کے ایودھیا شہر میں 1992 کو تاریخی بابری مسجد کو مسمار کیا گیا، تو کئی دانشور اور سیاستدان مسلمانوں کو مشورہ دے رہے تھے کہ ان کو یہ جگہ رضاکارانہ طور پر اب ہندوؤں کو حوالے کردینی چاہیے، تاکہ اس کے بدلے دیگر مساجد کے تحفظ کی گارنٹی لی جا سکے۔ انہی دنوں پارلیامنٹ نے مذہبی مقامات ایکٹ 1991 بھی پاس کیا، جس کی ر و سے بابری مسجد کے بغیر دیگر تمام عبادت گاہوں کی پوزیشن جو 1947 میں تھی، جوں کی توں برقرار رکھی جائےگی۔ اس لیے بتایا گیا کہ مسلمانوں کو اب گھبرانے یا خواہ...
-
Nov 27, 2024 |
thewireurdu.com | Iftikhar Gilani
غالباً 1997 میں جب معروف دلت لیڈر رام ولاس پاسوا ن ہندوستان کی مرکزی کابینہ میں ریلوے کی وزارت کے انچارج تھے، انہوں نے کشمیر میں ریل لائن کی تعمیر کے حوالے سے اپنے گھر پر پریس بریفنگ اور لنچ کا اہتمام کیا ہوا تھا۔ وہ کشمیر کے دورے سے واپس آئے تھے اور وادی کشمیر میں ریلوے ٹریک بچھانے کا انہوں نے ارادہ کیا ہوا تھا۔ خیر، اس دوران انہوں نے میرا ہاتھ پکڑ کرسفید قمیض شلوار میں ملبوس ایک شخصیت سے متعارف کروایا، جو بظاہر ایک سیاسی لیڈر جیسے لگتے تھے۔مگر معلوم ہوا کہ یہ مرنجا مرنج حلیم الطبیعت شخص...
-
Nov 20, 2024 |
thewireurdu.com | Iftikhar Gilani
ویسے تو کسی بھی ملک کی اندرونی صورتحال کا ادراک کرنے کے لیے تیس دن کا وقفہ نہایت ہی قلیل ہے اور وہ بھی جب اس میں بیشتر وقت خانگی مصروفیات کی نذر ہوجائے۔ مگر کسی صحافی کے لیے اس قلیل وقت میں حالات کا مشاہدہ کرنا ایسا ہی ہے، جیسے ڈاکٹر مریض کی نبض چند منٹ دیکھ کر مرض کی نوعیت کا اندازہ لگاتا ہے۔ اکتوبر کے پہلے ہفتے دیر رات گئے انقرہ سے دوحہ اور پھر پاکستانی دارلحکومت اسلا م آباد کے ایر پورٹ پر پہنچتے ہی اس ملک کی سیاسی صورتحال کا ادراک ہوگیا۔ پاکستانی امیگریشن اہلکار نے ہندوستانی پاسپورٹ دیکھتے...
The Wire Urdu journalists
Contact details
No sites or socials found.
Try JournoFinder For Free
Search and contact over 1M+ journalist profiles, browse 100M+ articles, and unlock powerful PR tools.
Start Your 7-Day Free Trial →