
Irfan Ahmad
Founder and Editor at Digital Information World
Curator, Editor, Founder @digitaliworld, trends hunter. See what I'm pinning here: https://t.co/vGWBJGyoIX
Articles
-
2 weeks ago |
mashriqtv.pk | Irfan Ahmad
سوال اوابین کے نفل پڑھنے کا طریقہ بتائیں؟ جواب عام طور پر مغرب کے فرض اور سنتوں کے بعد جو نوافل پڑھے جاتے ہیں، انہیں ’’صلاۃ الاوابین‘‘ کہتے ہیں، ان کی کم از کم تعداد چھ اور زیادہ سے زیادہ بیس ہے۔ یہ نماز مستحب ہے۔ مفتی بہ قول کے مطابق یہ چھ رکعات مغرب کے بعد کی دو رکعات سنتِ مؤکدہ کے علاوہ ہیں۔ البتہ بعض فقہاء فرماتے ہیں کہ سنتِ مؤکدہ کو ملا کر چھ رکعات ادا کرنے سے بھی یہ فضیلت حاصل ہوجائے گی۔ اوابین کی نماز کا طریقہ وہی طریقہ ہے جو عام نوافل کا ہے، اور اوابین کی چھ رکعات ، دو ،دو رکعات کرکے...
-
2 weeks ago |
mashriqtv.pk | Irfan Ahmad
بالی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار اپنی نئی آنے والی فلم میں ’’کتھاکلی‘‘ ڈانس سے بھی مداحوں کو لبھائیں گے۔ اکشے کمار نے اپنی فلم ’کیسری 2‘ کےلیے کتھاکلی رقاص کا شاندار روپ دکھایا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’یہ صرف ایک کاسٹیوم نہیں، یہ ایک علامت ہے، روایت کی، مزاحمت کی، سچائی کی اور میرے ملک کی۔‘‘ اکشے کمار اس فلم میں وکیل اور سیاستدان سی شنکرن نائر کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو جلیانوالہ باغ قتل عام کے بعد انصاف کی تلاش میں برطانوی سلطنت کے خلاف قانونی جنگ لڑے...
-
2 weeks ago |
mashriqtv.pk | Irfan Ahmad
بالی ووڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے نام کے ساتھ خاندان کا نام لگانا کیوں پسند نہیں کرتیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں کاجول نے بتایا کہ وہ ایک ایسے خاندان سے ہیں جس کا بالی ووڈ سے کئی برسوں سے تعلق رہا ہے اس لئے انہوں نے اپنے خاندان کی میراث کے دباؤ سے بچنے کے لیے ایسا کیا۔ مائی نیم از خان کی اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ انڈسٹری میں داخل ہو رہی تھیں، ان کی والدہ اور لیجنڈ اداکارہ تنوجا نے بھی اس بات کی نشاندہی کی کہ ان کی بالی ووڈ میں والدہ سمیت دادی اور دادا کی طرف سے بھی...
-
2 weeks ago |
mashriqtv.pk | Irfan Ahmad
سیف علی خان پر حملے کے 2 ماہ بعد ممبئی پولیس نے 1000 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ فائل کردی ہے جس میں اس معاملے سے متعلق کئی شواہد بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے کہا کہ اس چارج شیٹ میں پولیس کو گرفتار ملزم شریف الاسلام کے خلاف ملنے والے ثبوت شامل ہیں۔ یہ چارج شیٹ 1000 صفحات سے زیادہ لمبی ہے۔ اس میں چارج شیٹ میں فرانزک لیب کی رپورٹ بھی شامل ہے جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ سیف علی خان کے جسم اور ملزم سے جائے واردات سے ملنے والے چاقو کے ٹکڑے ایک ہی چاقو کے تین...
-
2 weeks ago |
mashriqtv.pk | Irfan Ahmad
نہانا ہماری فطرت میں شامل ہے لیکن کونسا وقت نہانے کیلئے زیادہ بہتر ہے، اس حوالے سے اکثر لوگ ناواقف ہونگے۔ ڈاکٹروں نے متنبہ کیا ہے کہ دن کے مخصوص اوقات میں نہانے سے ہماری جلد یا چہرے پر مہاسوں کے اثرات ظاہر ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق شام کے بجائے صبح نہانا ایک بڑی غلطی ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں دن بھر بیکٹیریا اور گندگی جسم پر جمع ہوتی رہتی ہے۔ پرسکرپشن ڈاکٹر کے ایک طبی مشیر، ڈاکٹر آراگونا جیوسیپے نے کہا کہ اگرچہ صبح نہانے سے حواس بیدار ہوتے ہیں، لیکن شام کو نہانے کے بھی اپنے مخصوص فوائد ہیں۔...
Try JournoFinder For Free
Search and contact over 1M+ journalist profiles, browse 100M+ articles, and unlock powerful PR tools.
Start Your 7-Day Free Trial →X (formerly Twitter)
- Followers
- 4K
- Tweets
- 47K
- DMs Open
- Yes

Trump’s Tough China Tariffs Could See Meta Take Mega $7 Billion Plunge in 2025 https://t.co/yo3sgZRNSV https://t.co/k3N4nfYdjK

YouTube Expands Auto-Dubbing Feature and Shares New Live-Stream Gifting Tools https://t.co/hfvawWt36x https://t.co/fUosLaSkTd

Microsoft’s Latest AI Model Runs on Regular CPUs https://t.co/O66a1gOQxq https://t.co/AgwDaKu8uX