Articles

Contact details

Socials & Sites

Try JournoFinder For Free

Search and contact over 1M+ journalist profiles, browse 100M+ articles, and unlock powerful PR tools.

Start Your 7-Day Free Trial →

Coverage map

X (formerly Twitter)

Followers
57K
Tweets
9K
DMs Open
No
Munir Ahmed
Munir Ahmed @munirahmedap
5 May 25

دریا ایک دن میں نہ خشک ہوتے ہیں اور نہ بھرتے ہیں ۔ چناب سے جو پانی پاکستان میں آتا ہے اسکا ایک منظر دیکھ لیں اور یہ تصاویر بھارت میں بنائی گئی ہیں۔۔۔ وہاں کے مکین کہتے ہیں یہ منظر انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا https://t.co/fbv9DV88Hx https://t.co/Ek5jnTny4M

Munir Ahmed
Munir Ahmed @munirahmedap
29 Apr 25

بے بسی کا بڑا لمحہ تھا- دل اتنا بے چین تھا کہ بیان نہیں کر سکتا اور سب دروازے بند تھے- تب بس دل نے کہا صلے علی اور دروازے کھلتے نظر آئے۔ تب نعت ہو گئی۔ سکون واقعی رب اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد میں ہے۔ https://t.co/Ki2a9MrwX1 https://t.co/dVOfasBlJY

Munir Ahmed
Munir Ahmed @munirahmedap
27 Apr 25

مزاحیہ ویڈیو یا کسی سیاسی لیڈر کی تصویر شیئر لر کے دیکھ لیں، شام سے پہلے لاکھوں لوگ اسے دیکھ چکے ہوں گے۔ حالانکہ نہ شوبزنس سے وابستہ اور نہ ہی کوئی سیاسی شخصیت قبر اور حشر میں کسی کے ساتھ ہو گی۔۔ ہاں، نیکی کی بات لکھ کر دیکھ لیں، زیادہ لوگ منہ پھر کر گزر جائیں گے۔ افسوس!