WE News
A rapidly expanding independent news platform in Pakistan that offers content in both English and Urdu.
Outlet metrics
Global
#182984
Pakistan
#1313
News and Media
#44
Articles
-
Aug 10, 2023 |
wenews.pk | Faisal Kamal Pasha
سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے سائفر سے متعلق بیان کہ سائفر کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا، اس کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اس پر تحقیقات کا آغاز کر دیا تھا لیکن حال ہی میں امریکی آن لائن ادارے انٹرسیپٹ پر شائع ہونے والے سائفر اور اس کے مندرجات نے ایک نئی قانونی بحث کو جنم دیا ہے کہ حساس نوعیت کی دستاویزات کو لیک کرنے کے قانونی نتائج کیا ہو سکتے ہیں۔ ماضی قریب میں سرکاری نوعیت کی حساس دستاویزات کو لیک کرنے کے حوالے سے ایک آسڑیلین نژاد شہری جولین...
-
Aug 10, 2023 |
wenews.pk | Faisal Kamal Pasha
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ جمعے کو سنائے گی. اس کیس میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔پنجاب انتخابات کیس میں حکومت نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ پیش کر کے بینچ پر اعتراضات اٹھائے تھے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کے تحت عوامی مفاد کے مقدمات میں نظر ثانی اپیلیں لارجر بینچ سنے گا۔
-
Aug 8, 2023 |
wenews.pk | Faisal Kamal Pasha
کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کے مقدمے میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، سماعت کے دوران شکایت کنندہ کے وکیل امان اللہ کنرانی نے جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی اور جسٹس حسن اظہررضوی پر الزامات لگاتے ہوئے بدتمیزی کر ڈالی، جس پر انکو عدالت کے سامنے ہاتھ جوڑ کرمعافی مانگنی پڑی۔ جسٹس یحیٰی آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران وکیل امان اللہ کنرانی نے جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر الزامات عائد کیے جس پر دونوں جج برہم ہوگئے،...
-
Aug 8, 2023 |
wenews.pk | Faisal Kamal Pasha
سابق نیب پراسیکیوٹر اور سینیئر وکیل عمران شفیق ایڈووکیٹ نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرٹ کی بنیاد پر عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا مقدمہ بہت مضبوط ہے۔ میرٹ پر یہی فیصلہ بنتا تھا کیونکہ ایک چیز بہرحال نظر آتی ہے کہ عمران خان سے مس ڈکلیریشن ہوئی ہے۔ عمران شفیق نے کہا کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے جو تحائف وصول کیے تھے ان کو فارم بی میں ظاہر نہیں کیا۔ سب سے پہلے دیکھنا یہ پڑے گا کہ اس مقدمے کے میرٹس کیا ہیں۔ آیا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ سے موصول...
-
Aug 4, 2023 |
wenews.pk | Faisal Kamal Pasha
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ توشہ خانہ میں سزا کے بعد عمران خان 5 سال کے لیے نااہل بھی ہو گئے ہیں، اگر فیصلہ برقرار رہتا ہے تو وہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ’توشہ خانہ کیس میں قید اور جرمانے کے فیصلے کے بعد عمران خان کا مستقبل کیا ہو گا اور ان کے پاس کون سا قانونی راستہ موجود ہے؟ وی نیوز نے اس کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے‘۔ عمران خان کےخلاف فیصلہ بہت...
WE News journalists
Contact details
Try JournoFinder For Free
Search and contact over 1M+ journalist profiles, browse 100M+ articles, and unlock powerful PR tools.
Start Your 7-Day Free Trial →