Express News Pakistan
Stay updated with the latest news from Pakistan, covering topics like politics, sports, lifestyle, and more, brought to you by Express News TV Channel.
Outlet metrics
Global
#13201
Pakistan
#64
News and Media
#5
Articles
-
2 months ago |
express.pk | Asif Mehmood
جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے پر محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے سخت ایکشن لے لیا اور ملازم کو حراست میں لیا گیا۔ جلو پارک میں تعینات ملازم شریف مسیح کو جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے ملازم کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے اور محکمانہ انکوائری شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ نے واقعے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر، ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف لاہور، اور ویٹرنری آفیسر...
-
Jan 23, 2025 |
express.pk | Asif Mehmood
ہمارے معاشرے میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کو پالنے کا رجحان عام ہے۔ گھروں میں شوق کے طور پر رکھے جانے والے پرندے اور جانور جب مر جاتے ہیں، تو اکثر انہیں زمین میں دفن کر دیا جاتا ہے یا کچرے کے ڈھیر پر پھینک دیا جاتا ہے۔ لیکن ایک نوجوان، جہانگیر خان جدون، نے اس روایت کو بدل دیا ہے۔ ان کے خاندان نے ایک منفرد طریقہ اپنایا ہے، جس کے تحت جانوروں اور پرندوں کی باقیات کو محفوظ کر کے ان سے سیکھنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔ جہانگیر خان جدون کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ ان کے دادا نے 1918 میں شروع کیا تھا،...
-
Jan 23, 2025 |
express.pk | Asif Mehmood
لاہور کے معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد ہونے والا شیر کا بچہ اب مستقل طور پر لاہور سفاری زو میں ہی رہے گا جب کہ محکمہ وائلڈ لائف نے عدالت کے فیصلے کے مطابق اسے سفاری زو کے حوالے کر دیا ہے تاکہ اس کی مناسب دیکھ بھال ہو سکے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف لاہور ریجن ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق یہ شیر کا بچہ رجب بٹ کے قبضے سے برآمد کیا گیا تھا۔ رجب بٹ نے دعویٰ کیا کہ یہ بچہ انہیں تحفے میں دیا گیا تھا، تاہم قانون کے مطابق کسی بھی غیر قانونی ملکیت پر کارروائی کی جاتی ہے، چونکہ یہ بچہ رجب بٹ کے گھر سے قبضے...
-
Dec 26, 2024 |
express.pk | Asif Mehmood
معروف ٹک ٹاکر رجب علی بٹ نے نماز کی توہین کے معاملے پر علما کرام سے ملاقات کی اور اللہ سے نادانستہ حرکت کی معافی مانگ لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رجب علی جنہیں گزشتہ دنوں اپنی شادی پر شیرکا بچہ تحفے میں ملنے کے معاملے پر حوالات کی ہوا کھانا پڑی اوران کے خلاف مقدمہ بھی درج ہوا، ان کو اپنی ایک ویڈیو میں اسلام کے اہم رکن نماز کی مبینہ توہین کے الزام پر تنقید کا سامنا ہے۔ رجب علی بٹ نے گزشتہ رات مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علما کرام سے ملاقات کی، جن میں علامہ مخدوم عاصم، مفتی عاشق حسین، علامہ...
-
Dec 21, 2024 |
express.pk | Kashif Hussain
کراچی: چیئرپرسن اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے پاکستان الیکٹرک وہیکل (EV) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے انقلابی پالیسیوں اور سول سوسائٹی کی شمولیت کی اہمیت پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ ماحولیاتی اقدامات میں کامیابی صرف اسی وقت ممکن ہے جب سماجی شعور اور شراکت داری کو فروغ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان الیکٹرک وہیکل (EV) کانفرنس، جس کا موضوع "پائیدار مستقبل کی طرف تیزی سے منتقلی" تھا، کراچی میں کلائمٹ ایکشن سینٹر کے زیر اہتمام منعقد...
Express News Pakistan journalists
Contact details
Address
123 Example Street
City, Country 12345
Phone
+1 (555) 123-4567
Contact Forms
Contact Form
Website
http://express.pkTry JournoFinder For Free
Search and contact over 1M+ journalist profiles, browse 100M+ articles, and unlock powerful PR tools.
Start Your 7-Day Free Trial →