Qamar Siddique's profile photo

Qamar Siddique

Featured in: Favicon ruralindiaonline.org

Articles

  • 2 months ago | ruralindiaonline.org | Umesh Kumar Ray |P. Sainath |Qamar Siddique

    انجنا دیوی کی نظر میں بجٹ کے بارے میں جاننا سمجھنا مردوں کا کام ہے۔ ’’مرد لوگ ہی جانتا ہے ای سب، لیکن وہ تو نہیں ہے گھر پر،‘‘ وہ کہتی ہیں۔ حالانکہ، وہ گھر پر ہی رہتی ہیں، لیکن گھر کے خرچ وہی سنبھالتی ہیں۔ انجنا چمار ہیں، اور درج فہرست ذات سے تعلق رکھتی ہیں۔ ’’بجٹ!‘‘ وہ کہتی ہیں اور یاد کرنے کی کوشش کرنے لگتی ہیں کہ نئے اعلانات کے بارے میں انہوں نے کچھ سنا ہے یا نہیں؟ ’’او سب ہم نہیں سنے ہیں۔‘‘ لیکن بہار کے ویشالی ضلع کے سوندھو رتّی گاؤں کی یہ دلت رہائشی کہتی ہیں، ’’ای سب [بجٹ] پیسہ والا لوگ...

  • 2 months ago | ruralindiaonline.org | kavitha Muralidharan |P. Sainath |Qamar Siddique

    دو بچوں کی اکیلی ماں، کے ناگمّا پوچھتی ہیں، ’’کیا بجٹ کو لے کر ہونے والی اس سالانہ مشق سے ہماری زندگیوں میں تھوڑی بھی تبدیلی آئے گی؟‘‘ ان کے شوہر کی ۲۰۰۷ میں سیپٹک ٹینک کی صفائی کرتے ہوئے موت ہو گئی تھی۔ اس المناک حادثہ نے انہیں صفائی ملازمین کی تحریک سے جوڑ دیا، جہاں وہ اب رابطہ کار کا کردار نبھا رہی ہیں۔ ان کی سب سے بڑی بیٹی شیلا نرس ہے، جب کہ چھوٹی بیٹی آنندی ایک عارضی سرکاری نوکری میں ہے۔ ’’بجٹ ہمارے لیے بس فیشن ایبل سا لفظ ہے۔ ہم جتنا کماتے ہیں اس سے ہم اپنے گھر کا بجٹ نہیں بنا سکتے اور...

  • 2 months ago | ruralindiaonline.org | Amir Malik |Swadesha Sharma |Qamar Siddique

    سنیتا نشاد کو کورونا وبائی مرض کے دوران اپنا وہ سفر یاد ہے، جب ہریانہ سے انہیں اتر پردیش کے مہاراج گنج میں واقع اپنے گھر واپس لوٹنا پڑا تھا۔ اس سفر میں اپنے پیروں کے سوا ان کا کوئی اور سہارا نہیں تھا۔ جب سرکار نے ایک رات اچانک لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا، تو اس وقت سنیتا ان لاکھوں مہاجر مزدوروں میں ایک تھیں جب انہیں اپنی جان بچانے کے لیے اپنے گاؤوں کی طرف لوٹنا پڑا تھا۔ یہ بات بالکل واضح ہے کہ خواہ سرکاری اسکیمیں بجٹ کے تحت ہوں یا کوئی اور لبھانے والا وعدہ، سنیتا کا ان وعدوں سے بھروسہ اٹھ گیا...

  • 2 months ago | ruralindiaonline.org | Muzamil Bhat |Sarbajaya Bhattacharya |Qamar Siddique

    علی محمد لون کا ماننا ہے کہ ’’مرکزی بجٹ صرف افسروں کے لیے ہے۔‘‘ ان کا اشارہ متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے سرکاری لوگوں کی طرف تھا۔ اور، اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں چھوٹی سی بیکری چلانے والے علی محمد کی سمجھ میں یہ بات آ گئی ہے کہ یہ بجٹ ان کے جیسے لوگوں کے لیے نہیں ہے۔ ٹنگمرگ بلاک کے ماہین گاؤں میں اس ۵۲ سالہ بیکری مالک نے ہم سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’میں نے ۲۰۲۴ میں جو ۵۰ کلو آٹا ۱۴۰۰ روپے میں خریدا تھا، اب اس کی قیمت ۲۲۰۰ روپے ہے۔ اگر اس بجٹ میں کچھ ایسا ہے جس سے ان...

  • Jan 10, 2025 | ruralindiaonline.org | Shalini Singh |Qamar Siddique

    گنیش پنڈت نے حال ہی میں تیس کی عمر پار کی ہے، اور وہ شاید نئی دہلی کے پرانے یمنا برج – لوہا پل – کے سب سے نوجوان رہائشی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی برادری کے نوجوان تیراکی کوچ جیسی ’مین اسٹریم‘ کی نوکریوں اور قریب میں واقع چاندنی چوک کی خوردہ دکانوں میں کام کرنا زیادہ پسند کر رہے ہیں۔ دہلی سے ہو کر گزرنے والی یمنا، گنگا کی سب سے لمبی معاون ندی ہے اور حجم کے لحاظ سے گھاگھرا کے بعد دوسری سب سے بڑی ندی ہے۔ گنیش پنڈت یمنا پر تصویریں کھنچوانے کا انتظام کرتے ہیں اور پوجا پاٹھ کے لیے آئے لوگوں کو...

Contact details

Socials & Sites

Try JournoFinder For Free

Search and contact over 1M+ journalist profiles, browse 100M+ articles, and unlock powerful PR tools.

Start Your 7-Day Free Trial →