Mohd. Qamar Tabrez's profile photo

Mohd. Qamar Tabrez

Featured in: Favicon ruralindiaonline.org

Articles

  • Apr 4, 2024 | ruralindiaonline.org | Dipanjali Singh |Mohd. Qamar Tabrez

    ’’یہاں ایک بڑا سکھوا گاچھ [درخت] تھا۔ اس کے نیچے ہِجلا گاؤں ہی نہیں، ارد گرد کے کئی گاؤوں کے لوگ بیٹھ کر باتیں کرتے تھے۔ انگریزوں نے دیکھا کہ یہ لوگ یہاں روزانہ بیسی [میٹنگ] کرتے ہیں، تو سکھوا کا گاچھ کاٹ دیا۔ درخت کاٹ دیا، تو اس کا خون [درخت کی کٹائی سے نکلنے والا سیال مادّہ] بہا اور پتھر بن گیا۔‘‘ جھارکھنڈ کے گُملا ضلع میں اسی کٹے درخت کے پاس بیٹھ کر راجندر باسکی صدیوں پرانا قصہ سنا رہے ہیں۔ گاؤں کے نائکی (آدیواسی سماج کے پجاری) اور ۳۰ سالہ کسان راجندر کے مطابق، ’’کٹے درخت کا تنا اب پوجا کا...

  • Mar 29, 2024 | ruralindiaonline.org | Muzamil Bhat |Sarbajaya Bhattacharya |Mohd. Qamar Tabrez

    محمد شعیب کی دکان یوں تو چوبیسوں گھنٹے کھلی رہتی ہے، لیکن اگر آپ کو اس خاص پکوان کا ذائقہ لینا ہے، تو بہتر ہے کہ آپ وہاں صبح میں جلدی پہنچ جائیں۔ شعیب (۳۵) نواکدل کے گراٹ بل علاقے میں گزشتہ ۱۵ برسوں سے ہریسہ کی اپنی پشتینی دکان چلاتے ہیں۔ سرینگر کے پرانے شہر (ڈاؤن ٹاؤن) کا یہ علاقہ شہر میں ہریسہ کی دکانوں کے لیے مشہور رہا ہے۔ ان میں سے کچھ دکانیں تو تین سو سال پرانی ہیں۔ اور، ان دکانوں سے بھی زیادہ پرانی اس پکوان کی تاریخ ہے۔ ’’میں نے اپنے والد سے یہ سنا تھا کہ ہریسہ بنانے کا طریقہ شاہِ ہمدان...

  • Mar 26, 2024 | ruralindiaonline.org | Parth M.N |Vishaka George |Mohd. Qamar Tabrez

    وہ وراٹ کوہلی کا بھکت تھا، اور وہ بابر اعظم کو پسند کرتی تھی۔ وراٹ کے سنچری بنانے پر وہ اسے چھیڑتا تھا، اور جب بابر اعظم نے بہترین پاری کھیلی ہو، تو وہ اسے چڑھاتی تھی۔ کرکٹ کو لے کر ہونے والا ہنسی مذاق عائشہ اور نورالحسن کی محبت کی زبان تھی، اور اس حد تک پروان چڑھتی تھی کہ ان کے آس پاس کے لوگ یہ جان کر اکثر حیران ہوتے تھے کہ ان دونوں کی ’ارینج میرج [گھر والوں کے ذریعے طے کی گئی شادی]‘ ہوئی ہے۔ جون ۲۰۲۳ میں جب کرکٹ ورلڈ کپ کا ٹائم ٹیبل آیا، تو عائشہ کی آنکھیں چمک اٹھیں۔ ہندوستان بنام پاکستان...

  • Mar 26, 2024 | ruralindiaonline.org | Prakash Bhuyan |Swadesha Sharma |Mohd. Qamar Tabrez

    بنگالی کھول کے مقابلے آسامی کھول ڈرم کا (باس) ساؤنڈ کم ہوتا ہے۔ نیگیرا کے مقابلے ڈھول کی آواز اونچی ہوتی ہے۔ گریپود بادیوکار اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ طبلے جیسے سازوں کا کاریگر ہونے کے ناطے وہ اپنے روزمرہ کے کام کی ان باریکیوں سے اچھی طرح واقف ہیں۔ ’’نوجوان لڑکے مجھے اپنا اسمارٹ فون دکھاتے ہیں اور ایک خاص اسکیل پر ٹیون کو سیٹ کرنے کے لیے کہتے ہیں،‘‘ آسام کے ماجولی میں رہنے والے یہ ماہر ساز کاریگر کہتے ہیں۔ ’’لیکن ہمیں ان ایپ کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔‘‘ گریپود بتاتے ہیں کہ ایک ٹیونر ایپ کی...

  • Mar 22, 2024 | ruralindiaonline.org | Sarbajaya Bhattacharya |Priti David |Binaifer Bharucha |Mohd. Qamar Tabrez

    ’’مجھے افسوس ہے کہ میری شادی یہاں ہوئی۔‘‘ روزی (۲۹) نوجوان دلہن کے طور پر اپنے تجربات بیان کر رہی ہیں۔ وہ اکیلی نہیں ہیں۔ سرینگر میں واقع ڈل جھیل میں رہائش پذیر لوگوں کا کہنا ہے کہ لڑکیاں یہاں رہنے والے کسی بھی شخص سے شادی نہیں کرنا چاہتی ہیں۔ اپنے چھوٹے بیٹے کے لیے رشتہ تلاش کر رہیں گلشن نذیر کہتی ہیں، ’’پہلے ہی تین بار رشتہ ٹھکرایا جا چکا ہے۔ یہاں تک کہ شادی طے کرنے والوں نے بھی آنا بند کر دیا ہے۔‘‘ برو محلہ کی گلشن کے مطابق، اس کی وجہ یہاں رہنے والوں کا پانی کی شدید قلت سے سامنا کرنا ہے۔...

Contact details

Socials & Sites

Try JournoFinder For Free

Search and contact over 1M+ journalist profiles, browse 100M+ articles, and unlock powerful PR tools.

Start Your 7-Day Free Trial →