Shafique Alam's profile photo

Shafique Alam

Featured in: Favicon ruralindiaonline.org

Articles

  • Dec 15, 2024 | ruralindiaonline.org | Priti David |P. Sainath |Shafique Alam

    ’’ایس ڈی ایم [سب ڈویژنل مجسٹریٹ] جون میں آئے اور کہا، ’یہ رہا منتقلی کا نوٹس‘۔‘‘ بابو لال آدیواسی اپنے گاؤں گہدرا کے داخلی دروازہ پر کھڑے برگد کے بڑے درخت کی طرف اشارہ کرتے ہیں – یہ وہ جگہ ہے جہاں برادری کی میٹنگیں ہوتی ہیں – اور یہی وہ مقام ہے جہاں ایک ہی دن میں ان کے لوگوں کا مستقبل بدل گیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں پنّا ٹائیگر ریزرو (پی ٹی آر) کے گرد و نواح کے ۲۲ گاؤوں کے ہزاروں باشندوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ڈیم اور دریا کو جوڑنے والے منصوبے کے لیے اپنے گھر اور زمین سے دست بردار ہو جائیں۔ اس...

  • Nov 22, 2024 | ruralindiaonline.org | Sanskriti Talwar |Naveen Macro |Sarbajaya Bhattacharya |Shafique Alam

    جب بھگت رام یادو عوامی ملکیت والے ہریانہ روڈ ویز سے بطور کلرک ریٹائر ہوئے تو وہ ریٹائرمنٹ کے بعد آرام دہ زندگی گزار سکتے تھے۔ ’’لیکن میں نے اپنے اندر ایک جنون [جذبہ] محسوس کیا،‘‘ ۷۳ سالہ بزرگ، جو ایک مثالی اور انعام یافتہ ملازم تھے، کہتے ہیں۔ ان کے شوق نے انہیں اس ہنر – چارپائی اور پیڑھا بُننے – کی بازیافت پر مجبور کر دیا۔ اس ہنر کو ان کے والد گگن رام یادو نے انہیں بچپن میں سکھایا تھا۔ بھگت کی تعلیم نصف صدی قبل شروع ہوئی تھی جب وہ صرف ۱۵ سال کے تھے۔ وہ اپنے تین بھائیوں کے ساتھ بیٹھ کر اپنے...

  • Nov 22, 2024 | ruralindiaonline.org | Joshua Bodhinetra |Smita Khator |Labani Jangi |Pratishtha Pandya |Shafique Alam

    ’کھیلا ہوبے‘ (کھیل ہوگا) اور ’اب کی بار ۴۰۰ پار‘ (اس بار ۴۰۰ سے زیادہ سیٹیں حاصل کریں گے) کے درمیان معلق ہماری آبائی ریاست ایک چھوٹا ہندوستان ہے، جو سرکاری اسکیموں، سنڈیکیٹ مافیاؤں، حکومتی امداد اور متضاد مظاہروں کا ایک دلچسپ مرکب ہے۔ یہاں ہمارے سامنے بے گھر تارکین وطن ہیں جو ملازمتوں میں گھرے ہوئے ہیں، بے روزگار نوجوان ہیں جو ایک مایوس کن ریاست میں پھنسے ہوئے ہیں، مرکز اور ریاست کی لڑائی میں عوام پس رہے ہیں، موسمیاتی تبدیلی نے کسانوں کی کمر توڑ دی ہے، اور بنیاد پرست بیان بازیوں سے اقلیتیں...

  • Oct 21, 2024 | ruralindiaonline.org | Priti David |Sarbajaya Bhattacharya |Shafique Alam

    اگست کے مہینہ میں پنّا ضلع میں بارش ہوتی رہی اور کیتھا بارو باندھ اپنی پوری گنجائش تک بھر گیا۔ یہاں قریبی پنّا ٹائیگر ریزرو (پی ٹی آر) میں واقع پہاڑیوں کا گریزی آب (رن آف) آ کر گرتا ہے۔ سورین آدیواسی ہتھوڑے کے ساتھ باندھ پر پہنچتے ہیں۔ وہ تیزی سے بہتے پانی کا بغور معائنہ کرتے ہیں، اور یہ جانچ کرتے ہیں کہ کوئی نیا پتھر یا ملبہ پانی کے بہاؤ کو روک تو نہیں رہا ہے۔ پانی کے بہاؤ کو بہتر بنانے کے لیے وہ ہتھوڑے کے استعمال سے دو چار پتھروں کو ادھر ادھر منتقل کرتے ہیں۔ ’’میں یہ دیکھنے آیا ہوں کہ پانی...

  • Sep 2, 2024 | ruralindiaonline.org | Pari Saikia |Priyanka Borar |Anubha Bhonsle |Shafique Alam

    کومل کو ٹرین میں سوار ہونا ہے۔ وہ اپنے گھر رنگیا جنکشن (آسام) جا رہی ہیں۔ یہ وہ جگہ تھی جہاں انہوں نے کبھی واپس نہ لوٹنے کا عہد لے رکھا تھا، ذہنی طور پر معذور اپنی ماں سے ملنے کے لیے بھی نہیں۔ دہلی میں جی بی روڈ کے طوائف خانوں میں رہنا اور کام کرنا ان کے لیے گھر واپس جانے سے بہتر تھا۔ وہ گھر جہاں ان کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی تھی۔ وہ کہتی ہیں کہ جس خاندان میں انہیں واپس بھیجا جا رہا ہے، اس میں ان کا ۱۷سالہ کزن بھی شامل ہے جس نے مبینہ طور پر کئی دفعہ ان کے ساتھ عصمت دری کی تھی۔ اس وقت وہ محض...

Contact details

Socials & Sites

Try JournoFinder For Free

Search and contact over 1M+ journalist profiles, browse 100M+ articles, and unlock powerful PR tools.

Start Your 7-Day Free Trial →